قصور میرا بھی ہے شائد Rai Muhammad Azlaan اکتوبر 10, 2014 Fiction, Literature 1 اچانک میرا منہ کھلا اور آتش فشاں پھٹ پڑا، میرے منہ سے سیاسی قائدین خصوصاً اس سیاسی قائد کے بارے میں جس کے گھر کے قریب میں پہنچ چکا تھا کے خلاف نعرے ابلنے لگے۔