Laaltain

نیّر مصطفیٰ

نیّرمصطفی کا تعلق اولیاء کی سرزمین ملتان سے ہے۔ بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان سے ابلاغیات میں ماسٹرز کرنے کے بعد صوبائی سول سروس کا امتحان دے کر اسسٹنٹ کمشنر تعینات ہوئے۔اب تک اُن کے دو افسانوی مجموعے،"نرکھ میں نرتکی" اور "ٹوٹے پھوٹے لوگوں کی فیکٹری" شائع ہو چکے ہیں، جبکہ ایک ناولٹ اور ایک افسانوی مجموعہ اشاعت کے مراحل میں ہے۔

فکشن

نروان (نیر مصطفیٰ)

نروان کی تلاش میں نگری نگری پھرنے والے سیلانی نے اپنے سنگِ مر مر سے بنے سفید محل کی چوکھٹ…

فکشن

عبدالغنی جیکسن (نیر مصطفیٰ)

یہ کائنات بھی بہت بڑا ٹوپی ڈرامہ ہے میرے دوست

شاعری

دو نظمیں (نیر مصطفیٰ)

شاید میرے خیال کا قد، میرے وجود سے بڑھ گیا ہے ، اور میرا بالشتیا ہونا بہت ڈراؤنی بات ہے…