چلے ہو کہاں جی؟

جنرل صاحب، آپ ریٹائر ہونا بھی چاہیں تو ہم آپ کو ریٹائر نہیں ہونے دیں گے کیوں کہ ہمیں خوف ہے کہ اگر کہیں اگلے جرنیل صاحب آپ کی طرح توسیع لینے سے رضاکارانہ طور پر انکاری نہ ہوئے تو؟

مذہبی ٹھیکیدار اور اقلیتیں

گزشتہ دنوں گوجرانوالہ میں تین احمدیوں کے قتل کے بعد اس حقیقت میں کوئی شک نہیں رہا کہ پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جس کا ہر دوسرا شہری مذہب کا ٹھیکیدار اور مقدس شخصیات کے تقدس کا محافظ ہے۔

کنگلی قوم کے کنگلے نواب

کیا کبھی آپ نے ایسے کنگلے نواب دیکھے ہیں جن کے پاس زمین کا ایک ٹکرا تک نہ ہو مگر اُن کا رہن سہن کسی نواب سے کم نہ ہو؟ ایسے کنگلے نوابوں کے پاس دنیا کو دکھانے کے لیے قسطوں پر لی ہوئی مہنگی گاڑی بھی ہوتی ہے اور بڑھیاموبائل بھی۔

ایک کمزور دِل باپ اور سانحہ پشاور

آرمی پبلک سکول پشاور پر ہونے والے ہولناک حملے کی خبر جب نیوز چینلز پر دیکھی تو شروع میں یہ حملہ بھی کراچی ایئر پورٹ، جی ایچ کیو اور وانا پولیس اکیڈمی پر ہونے والے دہشتگردوں کے حملے جیسا لگا

غیرت مند پنجابیو تمہیں سلام ہے

مبارک ہو! ڈسٹرکٹ قصور کے علاقے کوٹ رادھا کشن میں ہزاروں پنجابی غیرت مندوں نے قرآن کریم کی مبینہ بے حرمتی کرنے پر عیسائی جوڑے کو اینٹوں کے بھٹے میں زندہ جلا کر دینِ اسلام کا مخلص ٹھیکیدار ہونے کا ثبوت دیا ہے

نئے صوبوں کا سوپ سیریل

نخریلی بہو یعنی ایم کیو ایم آئے روز تحریک انصاف جیسی نندوں،بھابیوں اورسسرال رشداروں کی لالچی اور فریبی نظروں سے گھبرا کر سسرال یعنی حکومت سے بگڑ کر حزب اختلاف یعنی مائیکہ میں ڈیرہ جما لیتی ہے۔ گ

ایک زرداری، سب پر بھاری

دسمبر 2007 میں رنڈوا ہونے والے سابق صدر آصف علی زرداری جمعہ کے روزکراچی پہنچے اور اپنے مِشن کا آغاز اگلے ہی روز وزیر اعظم نواز شریف کی دعوت پر 70 مختلف اقسام کے کھانوں کا مزہ چکھنے کے بعد لاہور سے کیا

مذہبی ٹھیکیدار اور اقلیتیں

گزشتہ دنوں گوجرانوالہ میں تین احمدیوں کے قتل کے بعد اس حقیقت میں کوئی شک نہیں رہا کہ پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جس کا ہر دوسرا شہری مذہب کا ٹھیکیدار اور مقدس شخصیات کے تقدس کا محافظ ہے۔