بھاگ مسافر میرے وطن سے

گاوں کے ایک تھانے کا منظر، تھانیدار صاحب کے کمرے کے باہر چند کانسٹیبل اونگھ رہے ہیں، ایک جانب سپاہیوں کی میلی وردیاں دیوار پر ٹنگی ہیں۔

لمحہ فکریہ

ضرب عضب کے نتیجے میں بےگھر ہونے والے آئی ڈی پیز اور قدرتی آفات سے متاثر ہونے والی عوام کی امداد میں وفاقی و صوبائی حکومت کی نااہلی نے شدت پسند گروہوں کو فلاحی تنظیموں کے بھیس میں بھرتیاں کرنے اور وعوامی ہمدردی حاصل کرنے کا موقع دیا ہے ۔