وزیراعظم خادم رضوی کا پین دی سری قوم سے خطاب

اوئے پاکستانیو تہاڈی پین دی سری میں آپ کے سامنے آج صرف اس لیے آیا ہوں کہ پین دی سری سپریم کورٹ کا فیصلہ آیا ہے اور اس فیصلے پر چند خنزیروں نے جو ردعمل دیا ہے، جس طرح ان ملعونوں نے راستے بند کیے ہیں کان کھول ک...

میں لاشوں کی مساوات کا قائل ہوں

سوال یہ ہے کہ کیا ایک لاشہ اپنی شناخت کی وجہ سے دوسری لاشوں سے زیادہ اہم کیسے ہو سکتا ہے؟ یا یہ کہ پیرس کی گلی میں دہشت گردوں کے ہاتھوں مرنا زیادہ اہم ہے یا شام، افغانستان اور پاکستان میں؟ یہ سوچنا کتنا ضروری ہے کہ ایک مسلمان مردے کو ایک غیر مسلم مردے اور ایک غیر مسلم مردے کو ایک مسلمان مردے پر کوئی فوقیت حاصل نہیں؟

درآمدات و برآمدات الباکستان

الحمدللہ الباکستان اپنے معاشی و اقتصادی و جغرافیائی و موسمی و سیاسی و سماجی و تعلیمی و انتظامی حالات کے باعث جزیرہ نمائے عرب میں اہم حیثیت رکھتا ہے اور تاریخی اہمیت کے حامل ایک ایسے راستے پر واقع ہے جہاں سے افواج اور اسلحے کی ترسیل ہمہ وقت جاری و ساری رہتی ہے۔

میں ضرور پوچھتا

میں اگر نبی رحمت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھ سکتا تو ضرور پوچھتا کہ کیا ایک احمدی، عیسائی، یہودی، ہندو اور ملحد کا ناحق قتل بھی پوری انسانیت کا قتل ہے؟

وبا

حملہ کی خبر کے فوراً بعد سرکار نے اعلان کیا کہ جنازوں کی ضرورت ہے تاکہ دشمن کو جواب دیا جا سکے، ہم نے اپنے گھروں سے رسیاں، صلیبیں اور خنجر چندے میں دیے۔

جنید جمشیدعورت سے کب معافی مانگیں گے؟

جنید جمشید کچھ عرصہ قبل ایک ٹی وی پروگرام میں خواتین کی آزادانہ نقل و حرکت پر اعتراض کر چکے ہیں جس کے بعد انہیں انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا، تاہم ان کی جانب سے اس امر پر خواتین یا معاشرے سے معافی نہیں مانگی گئی۔

ایک اچھوت تحریر

وہ ہمیں گھر کرائے پر نہیں دیتے، بعض اوقات تو مجھے کچھ بیچنے سے بھی انکار کردیتے ہیں۔ وہ مجھے اپنی آبادیوں سے دھکیل دینا چاہتے ہیں کیوں کہ میرے عقیدے اور میری کتابوں میں "ملاوٹ "کر دی گئی ہے۔

مطالعہ نیا پاکستان لازمی

نیا پاکستان اگست 2014 میں قائد اعظم ثانی کپتان خان رحمتہ اللہ علیہ کی قیادت میں قائم ہوا۔ نئے پاکستان کا خواب حکیم البشارات علامہ طاہرالقادری نے دیکھا اور خطبہ ماڈل ٹاون میں پہلی بار نئے پاکستان کے قیام کا تصور دیا؛

مایوسی کا ایک برس

میری نسل کے وہ تمام لوگ جو تحریک انصاف کو ووٹ دینے کے ایک برس بعد بھی یہ سوچ رہے ہیں کہ "تبدیلی" اور "انقلاب" کے راستے میں ڈی چوک کا جلسہ آخری پڑاو نہ سہی تو پہلا سنگ میل ضرور ثابت ہوگا یقیناً ہمدردی کے لائق ہیں۔