ماڈل ٹاون کمیشن رپورٹ ؛ ذمہ داروں کا تعین نہیں ہوسکا

دو ہفتوں سے جاری آزادی اور انقلاب مارچ نے اب تک ایک ہی کامیابی حاصل کی ہے اور وہ کامیابی سانحہ ماڈل ٹاؤن کے حوالے سے منہاج القرآن کی مدعیت میں ایف آئی آر کا اندراج ہےجس پر قادری صاحب ، میڈیا اور تمام دانش...