Laaltain

حسین عابد

شاعر اور موسیقار حسین عابد، لاہور میں پیدا ہوئے اور اس وقت جرمنی میں مقیم ہیں۔ ان کی شاعری کا مجموعہ، "اتری کونجیں"، "دھندلائے دن کی حدت" اور "بہتے عکس کا بلاوا" عام قارئین اور ناقدین سے یکساں پذیرائی حاصل کر چکی ہیں۔ حسین عابد نے "کاغذ پہ بنی دھوپ" اور "قہقہہ انسان نے ایجاد کیا" کی پیشکش میں مسعود قمر سے اشتراک کیا۔ عابد کا موسیقی کا گروپ "سارنگا" پہلا انسیمبل ہے جو اردو اور جرمن دونوں زبانوں میں فن کا مظاہرہ کرتا ہے۔

شاعری

لعوقِ عشق و عرقِ آگہی

حسین عابد: تجسس کی ہوا لگتے ہی ایسا عارضہ لاحق ہوا کوچہ بہ کوچہ مانگتا ہوں وہم کی خیرات رہ…

شاعری

مٹی میں دبا دل

حسین عابد: آنسو میں گُٹھلی نہیں ہوتی لیکن وہ بہت دیر تک دبا رہے تو پیڑ بن جاتا ہے جس…

شاعری

بچہ اور بالغ

حسین عابد: ممکن ہے وہ تمہارے موٹے بوٹ پہن کر تمہاری کدال اٹھائے جا چکا ہو

شاعری

ایک تاریخی واقعہ

حسین عابد: نعروں، خوابوں اور امید کے شور سے پنڈال بھر جاتا ہے پنڈال اغوا ہو جاتا ہے سٹیج پہ…

شاعری

ہرکولیس اور پاٹے خاں کی سرکس

حسین عابد: کسی سڈول خیال کو محبوبہ نہیں ملتی حاسد بھول بھلیاں اسے جواں ہونے سے پہلے بوڑھا کر دیتی…

شاعری

پھانسی گھاٹ

حسین عابد: وہ آدمی مر چکا ہے وہ لوگ بھی مر رہے ہیں لیکن کندھوں پر اٹھائے ان کے بچے…

شاعری

ائیر پورٹ پر

حسین عابد: میرے پاس صرف ایک گیت ہے تلاشی لینے پر نہیں ملے گا

شاعری

قید

حسین عابد: محبت کھُلے بادباں کا بُلاوا ہے لیکن ہوا پانیوں پہ گزرتی ہوا جنگلوں کو نکل جاتی ہے

شاعری

اُڑتے خُلیے

سائیکل چلاتا ایک روبوٹ آتا ہے اور چوک میں ریہڑی سے ٹکرا کر پھٹ جاتا ہے