بھابھی، خان اور سیاست

خان صاحب کا تازہ ترین بیان بہت سے لوگوں (بمعہ درآمد شدہ بھابھی) پر بجلی بن کر گرا۔ بھابھی جی جو کہ "اُڈی اُڈی "پھر رہی تھیں اس اچانک وار پر"اڑنے بھی نہ پائے تھے کہ پر کاٹ دیئے " کے مصداق اپنا سا منہ لے کر رہ گئیں۔