مری شاعری پڑھنے والوں کے لیے وضاحت اور دیگر نظمیں (شاعر: نزار قبانی، مترجم: فاطمہ مہرو)
اگر میں تمہیں اتنا عزیر ہوں تو تھام لو میرا ہاتھ
اگر میں تمہیں اتنا عزیر ہوں تو تھام لو میرا ہاتھ
تمہارا نام شاعری ہونا چاہیے تھا ہم آنکھیں موند کر صرف تمہارا دیکھنا سوچتے اور میرؔ کا دیوان سُلگ اٹھتا