دینی جماعتیں خوش آمدید!

اس دن شام کو میں نے انہیں رانی بازار سے دو شارٹس خرید کر دیئے! اب ہم تینوں شارٹس پہن کر کمرے میں رہتے ہیں اور احسان نے روم کے دروازے پر خوش خط لکھ دیا ہے: دینی جماعتیں۔، خوش آمدید!