محبت کے بغیر کون جیتا ہے

عذرا عباس: ابھی وہ میرے دل میں تھی وہ تمہارے دل میں بھی تھی اور تمہارے بھی ڈھونڈو میں اس کے بغیر نہیں رہ سکتی محبت کے بغیر کون جیتا ہے

جہنم

عذرا عباس- سب کہتے ہیں مجھے جہنم میں رکھا جائے گا کہیں میں جنت کی عورتوں کو خراب نہیں کردوں

سر کٹے

انہوں نے ہمیں منڈیروں پر بٹھا دیا ہے تاکہ جب ہوا تیزچلے تو ہم دوسری طرف بنی کھائی میں گر پڑیں کبھی نہ اٹھنے کے لئے