سچ Awais Ali جون 7, 2016 Fiction گو کہ میں نے تمام عمر اسی بے چینی کے عالم میں بسر کر دی، مگر کیا یہ مسرت کا مقام نہیں کہ میں اپنی شکل میں ماضی کے انسانوں اور ان کی کی روایت کو زندہ رکھنے کا ایک سبب ہوں، اور کسی اور کی شکل میں خود بھی زندہ رہوں گا۔