ہمیں پیپلز پارٹی کی ضرورت کیوں ہے؟

محترمہ بینظیر بھٹو کی شہادت پیپلزپارٹی کے شہیدوں کی فہرست میں محض ایک نام کا اضافہ نہیں ہے بلکہ ذولفقار علی بھٹو کے عدالتی قتل ہی کی طرح تاریخ میں ایک ایسی یاددہانی کا اضافہ ہے جو ہمیں شدت پسندی اور آمریت کے خلاف جنگ کے لیے جذبہ اور دانش دونوں فراہم کر نے کی اہلیت رکھتی ہے۔