سمجھدار چُپ Arvind جنوری 16, 2016 Literature, Poetry چھوٹے سے میلے کا ایک منظر ہے چھوٹا سا ادنیٰ سا آدمی ہے دو چھوٹٰ بچیاں ہیں پر جسے نہیں آنا چاہیے ایسے کسی میلے میں سب سے چھوٹی بار بار روتی ہے