آسمان کی چھوٹی سی خواہش

انور سین رائے: کچھ نہیں بس اتنا چاہتا ہوں کچھ دیر کے لیے سمٹ جاؤں کچھ دیر کے لیے پاؤں پسار کر آنکھیں موند لوں اور اس سے پہلے دیکھوں کیسا لگتا ہے سب کچھ میرے بغیر