پاکستانی ملحدین کا نفسیاتی و سماجی مطالعہ

علی رضا: پاکستانی ملحدین سائنس، فلسفہ اور ٹیکنالوجی کی تعریفیں اور حوالے صرف بحث برائے بحث اور طاقت کے حصول کے لیے تو دیں گے۔ اپنی ذاتی اور سماجی زندگی میں بہتری کے لیے کوئی ملحدبھی سائنس، فلسفہ اور ٹیکنالوجی پر سنجیدہ کام کرتا نظر نہیں آئے گا۔

منجن بیچتے کالم نگار

دس سال بعد میں اس نتیجہ پر پہنچ چکا ہوں کہ ہمارے اردو کالم نگار منجن بیچنے والوں کی طرح روزانہ عوام کے سامنے جہالت ، عقیدت، جذباتیت، روحانیت،پیشن گوئیوں،جھوٹی تاریخ اور شخصیت پرستی وغیرہ کا منجن بیچتے ہیں۔

سائنس،مذہب اور ہمارا رویہ

ایک سوال بہت سے ذی شعور لوگ خود سے اور اہل علم سے پوچھتے ہیں کہ آخر مسلمان علمی میدان میں اتنے پسماندہ کیوں ہیں، آخر تمام علمی وسائنسی حقائق مغرب کی طرف سے ہی کیوں آتے ہیں،کیوں ہم صدیوں سے جہالت کے اندھیروں میں ڈ وبے ہوئے ہیں، ہمارے ہاں علمی ترقی کے بجائے مردہ تقلید اور اپنے اپنے مکتبہ فکر کی اسیری کیوں ہے۔

ثقافتی گھٹن اورویلنٹائن ڈے

ویلنٹائن ڈے کا ذکر جب بھی آتا ہے تو اکثر لوگوں کو شرم و حیا یاد آجاتی ہے اور سب لوگ ایک ثقافتی جوش وجذبے سے یہ کہنا شروع کردیتے ہیں کہ ویلنٹائن ڈے سے ہماری ثقافت کو خطرہ ہے ، تو ذہن میں یہ سوال اٹھتا ہے کہ آخر یہ ہماری ثقافت ہے کیا جس کو صرف چند پریمی جوڑوں کی ملاقات سے خطرہ ہے۔

مولاناکچھ ذمہ داری تو بنتی ہے

جنید جمشید کے کچھ کہنے یا سننے کا وقت گزر چکا ہے، معافی مانگنے کے باوجود ان سے متعلق تین ہی خبروں کا اندیشہ ہے؛قانونی کاروائی ،ملک سے فرار، یا کسی نئےممتاز قادری کے ہاتھوں کسی اندوہناک سانحہ کا سامنا۔