فاٹا اصلاحات؛ حکومتی اقدامات اور قبائلی عوام کے تحفظات
۔ مقامی افراد کی رائے جاننے کے لیے فاٹا کا فیصلہ آزاد ریفرنڈم کی بنیاد پرکیا جائے نا کہ بند کمروں میں مخصوص افراد کی مشاورت سے، کیونکہ کوئی بھی غلط فیصلہ فاٹا اور پاکستان کو تباہی کے دہانے پر دھکیل سکتا ہے۔