Laaltain
اس سلسلے میں شامل مزید گیت سننے کے لیے کلک کریں۔
وہی آبلے ہیں وہی جلن کوئی سوزِ دل میں کمی نہیں جولگا کے آگ گئے تھے تم وہ لگی ہوئی ہے بجھی نہیں
تیری یاد ایسی ہے باوفا پسِ مرگ بھی نہ ہوئی جدا تیری یاد میں ہم مٹ گئے تیری یاد دل سے مٹی نہیں
یہ غزل ڈاون لوڈ کرنے کے لیے کلک کیجیے۔
Your email address will not be published. Required fields are marked *
Comment *
Name *
Email *
Website