آرمی چیف کا دورۂ امریکہ ؛ایک مضبوط آغاز
03مئی سے 26مئی 1950 کے دوران پاکستان کے پہلے وزیر اعظم جناب لیاقت علی خان صاحب کے دورہ امریکہ سے آج تک پاکستان کے کسی بھی سربراہ یا اعلیٰ عہدیدار کا دورہ امریکہ پوری دنیا کے میڈیا کی نظروں میں ہوتا ہے۔
فیسٹیول آف آئیڈیاز: اظہارِ عامہ کی بازیابی ضروری ہے

اوطاق، بیٹھک، دالان اور چوپال گزرے وقتوں کے استعارے ہیں اورچھپر ہوٹل اور بھٹیار خانےبھی اب کہیں خال خال ہی دکھائی دیتے ہیں۔
جمہوریت: ترقی کا راستہ
پاکستان اپنے قیام سے لے کر آج تک مختلف گروہوں اور طبقوں کے درمیان طاقت، اقتداراور مفادات کی جنگ کے باعث شدید مشکلات کا شکار رہا ہے۔
سمجھدار کون؟
سارا پاکستان اس وقت سیاسی مخمصے کا شکار ہے ، پوری قوم سیاسی نا پختگی کا مظاہرہ کررہی ہے اورملکی قیادت کے سیاسی رخ کا اندازہ لگانا ناممکن ہے
یہ کہنا غلط ہے کہ پنجابی طالبان، پاکستان فرینڈلی طالبان ہو گئے ہیں
پنجابی طالبان بنیادی طور پر پاکستان کی فرقہ وارانہ جماعتوں کا مجموعہ ہے جس میں لشکر جھنگوی، سپاہ صحابہ، جیش محمد، حرکت الانصار جو پہلے حرکت المجاہدین کہلاتی تھی اور آجکل انصارالامہ کہلاتی ہے، جیسے گروہ شامل ہیں۔
مطالعہ نیا پاکستان لازمی
نیا پاکستان اگست 2014 میں قائد اعظم ثانی کپتان خان رحمتہ اللہ علیہ کی قیادت میں قائم ہوا۔ نئے پاکستان کا خواب حکیم البشارات علامہ طاہرالقادری نے دیکھا اور خطبہ ماڈل ٹاون میں پہلی بار نئے پاکستان کے قیام کا تصور دیا؛