مدارس کا نصاب تبدیل کیے بغیر شدت پسندی کی روک تھام ممکن نہیںماہرین تعلیم کے مطابق جب تک مذہبی تعلیم کا نصاب تبدیل نہیں کیا جائے گا تب تک شدت پسند نظریات کی ترویج جاری رہے گی۔