Laaltain

جشن شندور اور خاکی برادری

کریم اللہ: ایک مرتبہ جب جشن کے انتظامات عسکری قیادت کے پاس چلے گئے تو جشن سے متعلقہ تمام فیصلے بھی فوج نے اپنے “ذمے” لے لیے۔ جشن میں کسی سیاسی نمائندے کو بلانے کی بجائے آرمی چیف کو بلایا گیا۔