Laaltain

مذہبی جبر کا ایک اور چہرہ-اداریہ

اداریہ: اس غیر انسانی فیصلے کے نتیجے میں انٹرنیٹ آزادی محدود ہو گی، آزادانہ اظہار رائے پر دباؤ میں اضافہ ہو گا اور اقلیتیں پہلے سے زیادہ غیر محفوط ہوں گی۔

بھگوڑا

جیم عباسی: عصر سے تھوڑا پہلے وہ گھر جا پہنچے۔ گھر میں کیا داخل ہوئے ہنگامہ اورغل برپا ہو گیا۔ شور، گالیاں، دھمکیاں، رونا، دوہتڑ، بدعائیں،تھپڑیں، بالوں سے پکڑنا، کھینچا تانی، پھٹی ہوئی شرٹ سب شامل تھا۔ ایک کمرے میں شگفتہ نشانہ بن رہی تھی ایک میں یونس۔

کیا ہم سوشل میڈیا پر تنازعات تلاش کرتے ہیں؟

شمائلہ وقار: ہمیں ہر وقت کچھ ایسا چاہیئے جو متنازع ہو یا جس کے باعث جھگڑا کھڑا ہو سکے، بات توتو میں میں تک پہنچے، گالم گلوچ کی نوبت آئے، پگڑیاں اچھالی جائیں اور ایک دوسرے کی ہنڈیا بیچ چوراہے پھوڑی جائے۔

برازیل کی لاش پر ٹویٹر سیاست

برازیل اور جرمنی کے درمیان کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میچ کے دوران 35.6 ملین ٹویٹس کر کے کسی بھی کھیل کو سب سے زیادہ موضوعِ بحث بنانے کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا گیا۔