Laaltain

ریاستی راز کا افشاء: ابو زبیدہ کے سیلف پورٹریٹس کی اہمیت (مصنفین: لیزا حجار اور ہادی وائی تربو, ترجمہ: طارق عباس)

یہ مضمون جدلیہ ڈاٹ کام پر 4 جون 2020 کو انگریزی میں شائع ہوا تھا۔ ابو زبیدہ، جو زین العابدین محمد حسین کا فرضی نام تھا، سیاسی بنا پر نظر بند کیا جانے والا پہلا مطلوب شخص تھا، جسے سی آئی اے نے گرفتار کیا تھا۔ ایجنسی (سی آئی اے) کے گیارہ ستمبر کے بعد […]