موزارت سوناتا نمبر11ستیہ پال آنند: مرتے مرتے یہ آلاپ اب انتم سانس میں مجھ کو بھی چُپ چاپ سمادھی کی حالت میں چھوڑ گیا ہے!