سندھ کی صوفیانہ شناخت خطرے میں

بدین، تھرپارکر، گھوٹکی سمیت سندھ کے وہ اضلاع، جو معدنی وسائل سے مالامال ہیں، اور ان اضلاع میں ہندو برادری کی بھی کثیر تعداد موجود ہے وہاں مذہبی انتہاپسندی کو بڑھاوا دیا جا رہا ہے
لیاقت پور؛ زمین پر قبضے کے لیے ہندو قبرستان کی بے حرمتی

ضلع رحیم یار خان کی تحصیل لیاقت پور کے گاوں چک نمبر 32 میں واقع بھیل برادری کے
قبرستان کی زمین پر قبضے کے لیے قبروں کی بے حرمتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔
قبرستان کی زمین پر قبضے کے لیے قبروں کی بے حرمتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔
میر پور خاص؛ ہندو برادری کے مکانات اور مندر پر حملہ

میر پور خاص کے قریب میگھوار اور کوہلی برادری کے گاوں راو بابو احسان پرحال ہی میں ہونے والے حملے کے دوران مکانات اور ہنومان مندر میں موجود موتیوں کو نقصان پہنچایا گیا ہے۔