لہوالحدیث-چند توضیحات

امام مالک تو نکاح کے درست ہونے کی شرائط میں دف کا ذکر بھی کرتے ہیں جس نکاح میں لہو(دف) نہ ہو وہ اسے درست نہیں سمجھتے۔
مسئلہ موسیقی کا

عبداللہ بن جعفر رضی اللہ تعالی عنہا گانے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے، یہ اپنی جلالت شان کے باوجود اپنی باندیوں کو نئی نئی دھنیں بتاتے تھے اور ان سے اپنی بربط پر گانا سنتے تھے