حزب التحریر سے روابط؛ پروفیسر پنجاب یونیورسٹی غالب عطا گرفتار

پروفیسر غالب عطا کو اپنے ساتھی پروفیسروں میں حزب التحریر کا جہادی لٹریچر بانٹنے کی اطلاعات پر گرفتار کیا گیا ہے۔ غالب عطا اپنے طلبہ کی ذہن سازی میں بھی مصروف تھے اور بعض طلبہ کو جمہوریت سے متنفر کرنے اور خلافت کی جانب مائل کرنے کی کوشش کر تے رہے ہیں۔