جنگ، جہاد اور پاکستان؛ ایک مختصر جائزہ-پہلا حصہبنگال کی آزادی سے دو قومی نظریے کا خاتمہ ہوا اور یہ بات ثابت ہوئی کہ زبان اور نسلی امتیاز مذہب سے طاقت ور ہوتا ہے صرف اسلام کے نام پر جنگیں نہیں جیتی جا سکتیں۔