نئے صوبوں کی تشکیل ناگزیر ہے

موجودہ صوبائی ڈھانچے میں سرمایہ کاری، صنعت کاری، ارتکازِ دولت اور آبادی کی گنجانیت صوبائی دارلحکومتوں اور ان کے گردوں نواح میں سمٹ کر محدود ہوگئی ہے جبکہ دارالحکومتوں سے دور علاقے محرومیت اور پسماندگی میں مبتلا ہوکر رہ گئے ہیں