سمندر ہی زمانے خلق کرتا ہےعمران ازفر: سمندر کوکھ سے اپنی زمانے خلق کرتا ہے جہاں نظمیں، مری نظمیں فضا میں رقص کرتی ہیں