میں کچھ نہیں جانتا (نصیر احمد ناصر)میں نے کبھی نظموں کا پیچھا نہیں کیا لیکن جانتا ہوں لفظ کہاں سے آتے اور کہاں گم ہو جاتے ہیں