Laaltain

مجنون

وہ کنویں کے کنارے پر جھکا کافی دیر سے لمبے سانس لے رہا تھا۔ پیاس اور خستگی نے رسی کو اس کے ہاتھوں پر کچھ اور بھاری کردیا تھا۔
“شاید مشکیزہ بھر گیا ہے”، اس نے رسی کو کھینچنا شروع کیا۔ مشکیزہ اوپر لوٹتے ہوئے اپنے اصل وزن سے کچھ زیادہ بھاری تھا۔

" بزرگ گھڑیال "

ابو محمد الوجودی میں ہر اتوار کی شام عجائب گھر کے باغیچے میں گزارتا ہوں۔ پہلے پہل جب میں اس شہر آیا تھا تو میں عجائب گھر کے اندر جا یا کرتا تھا اور نوادرات دیکھا کرتا تھا پر اب میں باغیچے میں ہی ایک بنچ پر کہ جس کے ساتھ بلب کا کھمبا لگا […]