ایک پاکستانی ہونے کی قرار داد

توصیف احمد:
ہم اقرار کرتے ہیں کہ ہم پاکستانی ہیں اور پاکستانی ہونے کے لیے ہم دنیا کے دیگر ممالک سے نفرت کرنے، ان کی سرحدوں کے اندر دراندازی کرنے اور انہیں اپنا دشمن خیال کرنے کے پابند نہیں۔
ہم اقرار کرتے ہیں کہ ہم پاکستانی ہیں اور پاکستانی ہونے کے لیے ہم دنیا کے دیگر ممالک سے نفرت کرنے، ان کی سرحدوں کے اندر دراندازی کرنے اور انہیں اپنا دشمن خیال کرنے کے پابند نہیں۔
‘قرارداد’ اور پاکستان: ایک بھولا بسرا تعلق

قراردادِ لاہور، جسے بعد میں قراردادِ پاکستان کے نام سے موسوم کیا گیا،پاکستان کی ایک اساسی دستاویز تصور کی جاتی ہے۔۲۳ مارچ کو ایک قومی دن کے طور پر منانے کی وجہ۔۔۔
قراردادِ لاہور کا متن

۱۔ آل انڈیا مسلم لیگ کا یہ سیشن مسلم لیگ کی مجلسِ عاملہ اور شوریٰ کے اقدام کی منظوری اور توثیق کرتے ہوئے، جیسا کہ ان کی قرارداد مورخہ ۲۷ اگست، ۱۷ و ۱۸ ستمبر اور ۲۲ اکتوبر ۱۹۳۹ء اور ۳ فروری ۱۹۴۰ء سے ظاہر ہے،آئینی قضیے میں اس امر کے اعادے پر زور دیتاہے […]