عالمی یومِ شادمانیکیا آپ جانتے ہیں کہ 20 مارچ کو عالمی یومِ شادمانی منایا جاتا ہے؟! یہ دن اقوامِ متحدہ کی ایما پر منانا شروع کیا گیا ہے اس دن کے اغراض و مقاصد عوام و خواص اور تمام انسانیت کی صحتمندی، خوشی اور ترقی کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے