انسانی ہاتھوں کی زنجیر کے ذریعے اقلیتوں سے اظہار یکجہتی
22 مارچ کی صبح یوحنا آباد حملوں پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز کے طلبہ نے نولکھا پریسبیٹیرین چرچ کے باہر انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنا کر اقلیتوں کے تحفظ اور ان سے اظہار یکجہتی کا عزم کیا۔
