دھابے جی آئے تو بتانامہاتما بدھ نے کہا تھا کہ لوگ بچوں کی طرح ہوتے ہیں، یہ قصے کہانیوں، واقعات اور داستانوں میں بڑی دلچسپی رکھتے ہیں اور انہیں سننے اور دیکھنے کی تمنا بھی رکھتے ہیں۔