ٹریفک کی بتی والے سبھی خانے اور مصنوعی ذہانت کا دبستان

مصنوعی ذہانت کے اکثر ادبی اظہارات میں لسانی نشانات کے مابین تضاد و تفریق کے ساختی رشتے ابھی ایک کمزور ارتقائی سطح پر ہیں
خدشات

مبشر زیدی: کل اس خبر نے سب کو دہلادیا کہ قاہرہ یونیورسٹی کی کتابیں اسکین کرنے پر مامور آئی سیریز کے ایک روبوٹ نے اسلام قبول کرلیا ہے۔
