Laaltain

ہوا، راکھ اور محبت

محبت ہر روز پچھلا راستہ دہراتی اور اسے ہر روز فقط دو قدم آگے بڑھنے کا وقت مل پاتا۔