محبت اور متوسط طبقے کا المیہمذہبی اور ثقافتی اقدارکے ذریعے مردوں اور عورتوں میں ناروا دوری قائم رکھی جاتی ہے۔ اور یہی دوری عورت اور مرد کو ایک دوسرے کے لئے معمہ بنا دیتی ہے۔