Laaltain

جامعہ کراچی کے طلبہ کے لیے آواز کون اٹھائے گا

اس واقعے میں طلبہ کتنے ہی غلط کیوں نہ تھے، اساتذہ کی جانب سے صریح زیادتیاں کی گئیں۔ شروع میں صرف ان دو خواتین سے ہمدردی تھی مگر آہستہ آہستہ یوں محسوس ہونے لگا جیسے طالبِ علموں سے ان کے کمزور ہونے کا انتقام لیا جارہا ہو۔