سولی چڑھنے کو تیار رہیںکئی برس گزرے، شہر سیالکوٹ کے بانو بازار میں ایک مانوس عیسائی دکان دار نے مجھ سے ایک انوکھی فرمائش کی۔