Laaltain

وزیر اعظم اور کراچی آپریشن

یکم ستمبر 2015ء کو وزیراعظم نوازشریف اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کے مابین ہونے والی ملاقات میں اس بات پر اتفاق کیا گیا ہے کہ کراچی آپریشن سیاسی مصلحت کے بغیر جاری رکھا جائے گا۔

!سندھ کے ہندو بیٹیاں پیدا نہ کریں

حسوس ہوتا ہے جیسے سندھ دھرتی کی ہر ہندو لڑکی پیدا ہی اس لیے کی جاتی ہے کہ اسے اغوا کیا جائے، اس کا مذہب تبدیل کیا جائے اور پھر اس کی جبری شادی کر دی جائے۔