حزب التحریر سے روابط؛ پروفیسر پنجاب یونیورسٹی غالب عطا گرفتار

پروفیسر غالب عطا کو اپنے ساتھی پروفیسروں میں حزب التحریر کا جہادی لٹریچر بانٹنے کی اطلاعات پر گرفتار کیا گیا ہے۔ غالب عطا اپنے طلبہ کی ذہن سازی میں بھی مصروف تھے اور بعض طلبہ کو جمہوریت سے متنفر کرنے اور خلافت کی جانب مائل کرنے کی کوشش کر تے رہے ہیں۔
حزب التحریر پنجاب کا سربراہ پنجاب یونیورسٹی سے گرفتار
عالم گیر سنی خلافت کے لیے کوشاں کالعدم تنظیم حزب التحریر کے صوبائی سربراہ کو پنجاب یونیورسٹی نیو کیمپس کے ہاسٹل نمبر 14 کی کینٹین سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔
