ہمار اثقافتی ورثہ ؟؟شمالی شام اور عراق کے کچھ علاقوں پر گزشتہ دو سال سے زائد عرصے سے وحشیوں کا قبضہ ہے اور اُن کے زیر نگیں علاقوں میں نہ تو سالوں کی عمر پانے والے انسان محفوظ ہیں اور نہ ہی صدیوں کی عمر پانے والے آثارِ قدیمہ۔