Laaltain

بلوچستان میں چہروں کی تبدیلی

مری معاہدے پر عمل نہ کرنے کی صورت میں بلوچستان مسلیم لیگ (ن) کی صوبائی قیادت کی جانب سے بغاوت کرنے اور ڈاکٹر مالک بلوچ کو تحریک عدم اعتماد کے ذریعے وزارت اعلیٰ سے محروم کرنے کے اشارے بھی دیئے گئے۔

مسیحا کا قتل

ایک ایسے معاشرے میں جہاں ڈاکٹر بڑے شہروں، بڑے ہسپتالوں او ر دوسرے ملکوں کا رخ کرتے ہیں ڈاکٹر شفیع جان بلوچ نے آواران جیسے پسماندہ علاقے میں رہنے کا فیصلہ کیا مگر بلوچستان کے حالات ان کی جان لینے کا باعث بن گئے۔

بلوچستان پاکستان کا حصہ کیسے بنا؟

21 فروری 1948 کو دارالعوام کے اراکین نے اجلاس کے دوران پاکستان سے الحاق کرنے کی بجائے قلات کے پاکستان سے تعلقات کی نوعیت طے کرنے کے لیے ایک معاہدے پر مذاکرات کرنے کا فیصلہ کیا۔

خوش قسمت کابینہ، بدقسمت بلوچستان

یہ بلوچستان کی کابینہ کی ایک مختصر سی جھلک ہے۔ کوئی سردارہے،کوئی نواب ہے، کوئی اپنے قبیلے کا سربراہ ۔۔۔۔ اور تجربہ کار سیاستدان تو سب ہی ہیں۔ لیکن مجموعی طوریہ بلوچستان کو گزشتہ اڑھائی برس میں کچھ نہیں دے سکے۔ یقیناًترقی کا تعلق امن سے ہے اورآپ امن قائم کرنے میں ناکام رہے۔

بیروزگار بلوچوں کا خون مت نچوڑو

بلوچستان کے عوام اپنے بچوں کو تعلیم دلانے کے لیے ہمہ وقت کوشاں رہتے ہیں۔ حصول علم کے لیے تربت ،گوادر، چمن، آواران، خاران، پنجگور، نصیرآباد اور دیگر علاقوں کے نوجوان کراچی، لاہور، اسلام آباد جیسے دور دراز شہروں کا رخ کرتے ہیں۔

بلوچ نوجوان مایوس ہیں

بلوچستان رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے، پاکستان کا 44 فیصد بلوچستان جبکہ 56 فیصد سندھ،پنجاب،خیبر پختونخواہ، گلگت بلتستان اور فاٹا پر مشتمل ہےمگرمعاشی عدم مساوات، ریاستی جبر اورسیاسی عدم استحکام کے باعث بلوچستان پاکستان کی دیگر اکائیوں کی نسبت بے حد پسماندہ ہے۔

بلوچ عورت کی تحریک

ایک روایتی معاشرہ بھی عجیب ہوتا ہے ؛اپنے رواجوں روایتوں میں سب اچھائیاں تلاش کرتا رہتا ہے۔

بلوچستان کی جنگلی حیات خطرے میں

عدالتی پابندی کے باوجود سعودی عرب کے صوبے تبوک کے گورنر نایاب پرندے تلور کا شکار کھیلنے چاغی پہنچ گئےہیں اگرچہ اس سے قبل محکمہ جنگلات کے ایک سینیئراہلکار نے کیمپ کے قیام کی تصدیق کی تھی لیکن عرب شیخ کی آمد کی تردید کی تھی۔