Ashra // Entrepreneurship

ملک ہمایوں: ہلکی پھلکی، جھوٹی موٹی تقریروں سے
ڈیسپیریٹ کو موٹی ویٹ بنادیں گے
ڈیسپیریٹ کو موٹی ویٹ بنادیں گے
عشرہ // احترامِ رمضان آرڈیننس

طاہر مجتبیٰ: سدا کے بھوکے کروڑوں مجروح انسان
ہمیشہ سے اس دن کے انتظار میں ہیں
ہر شکم سیر اور کھاتے پیتے کو جب قید کریں گے
اور وہ مدت، تین ماہ تک محدود نہ ہو گی
ہمیشہ سے اس دن کے انتظار میں ہیں
ہر شکم سیر اور کھاتے پیتے کو جب قید کریں گے
اور وہ مدت، تین ماہ تک محدود نہ ہو گی
عشرہ // مشعال خان البرٹو روجاز نہیں تھا

جنید الدین: دنیا دلچسپ لوگوں سے خائف کیوں ہے
میں پابلو نرودا نہیں ہوں
مشعال، البرٹو روجاز نہیں تھا
میں پابلو نرودا نہیں ہوں
مشعال، البرٹو روجاز نہیں تھا
عشرہ // میجک

صدیق شاہد: وہ تم تھے جو جپسی کے تھیلے میں بیٹھے
قبیلوں کی قسمت پہ مہریں لگاتے
حسینوں کو ان کے پیا سے ملانے کی سازش رچاتے
دعاوں کے سرکل میں نوے کا اینگل بناتے
دھڑا دھڑ گنے جا رہے تھے کھنکتے ہوئے چاندی کے سکے !!!
قبیلوں کی قسمت پہ مہریں لگاتے
حسینوں کو ان کے پیا سے ملانے کی سازش رچاتے
دعاوں کے سرکل میں نوے کا اینگل بناتے
دھڑا دھڑ گنے جا رہے تھے کھنکتے ہوئے چاندی کے سکے !!!
عشرہ // ہر کسی کو مار دو

ادریس بابر: کچھ کہے یا نہ کہے، کچھ کرے یا نہ کرے
جو تمہیں نہیں پسند، کل کیا آج ہی مرے!
تم سے جتنا ہو سکے، زندگی کو مار دو — ہر کسی کو مار دو
جو تمہیں نہیں پسند، کل کیا آج ہی مرے!
تم سے جتنا ہو سکے، زندگی کو مار دو — ہر کسی کو مار دو
عشرہ // میں مارا جاؤں گا

طاہر مجتبیٰ: کامیڈی کے کسی پنچ پر، بلاگ کی کسی سطر پر
سوچ کے چند دھاروں پر، خیالوں اور سوالوں پر
کسے کے عشق و عقیدت کی وحشت کی تسکین کی خاطر، میں مارا جاؤں گا
سوچ کے چند دھاروں پر، خیالوں اور سوالوں پر
کسے کے عشق و عقیدت کی وحشت کی تسکین کی خاطر، میں مارا جاؤں گا
عشرہ // میں نے ایک کتاب لکھی

ادریس بابر: میں نے لکھا کہ تحقیق، بر حق ہے جو میں نے لکھا
اور منسوخ ہیں اگلے پچھلے
اور منسوخ ہیں اگلے پچھلے
عشرہ // ناموسِ رسالت کا ٹھیکیدار

ہمراز سروانی: یہ مذہب نام کی افیم ہمیں کب تک سنگھاو گے؟
عشرہ // اوور کوٹ

جنید الدین: کیوں اس نے وہ فلمیں دیکھیں
جن میں اس کی دلچسپی اداکاروں کے تاثرات دیکھنے کی بجائے
سب ٹائٹلز دیکھنے کی طرف رہی
جن میں اس کی دلچسپی اداکاروں کے تاثرات دیکھنے کی بجائے
سب ٹائٹلز دیکھنے کی طرف رہی
سرکاری ہسپتال اور دیگر عشرے

رحمان راجہ: ﮨﺭ کسی ﮐﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﭘﺭ ﭘﮭﺭ سے
ﻭﮨﯽ روایتی سے جملے ﮨﯿﮟ
مرنے ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﻭﺍﺭﺛﻮﮞ ﮐﮯ لیے
ﺍﯾﮏ ﺁﺩﮬﺍ خالی ﭼﯿﮏ بھر لیا ہو گا
حاکم شہر نے افسوس تو کر لیا ہو گا
ﻭﮨﯽ روایتی سے جملے ﮨﯿﮟ
مرنے ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﻭﺍﺭﺛﻮﮞ ﮐﮯ لیے
ﺍﯾﮏ ﺁﺩﮬﺍ خالی ﭼﯿﮏ بھر لیا ہو گا
حاکم شہر نے افسوس تو کر لیا ہو گا
عشرہ // ماں

ادریس بابر:
میں جو تیری عورت آنکھوں کا پہلا خواب تھا
کیوں نہیں پورا ہوا، پوری طرح؟
میرے سوال میں میرا جواب تھا
میں جو تیری عورت آنکھوں کا پہلا خواب تھا
کیوں نہیں پورا ہوا، پوری طرح؟
میرے سوال میں میرا جواب تھا
عشرہ // موت

حماد نیازی: کوئی واج لگاتا جائے
ایک ہی گیت سناتا جائے
اکڑ بکڑ بھمبا بھو۔۔۔
اسی نوے پورا سو
ایک ہی گیت سناتا جائے
اکڑ بکڑ بھمبا بھو۔۔۔
اسی نوے پورا سو
عشرہ // دل ڈھونڈتا ہے

حماد نیازی: ایک منظر جو کسی بھی آنکھ نے دیکھا نہ ہو
ایک دریا جس کے اندر کوئی بھی ڈوبا نہ ہو
ایک لمحہ جو رواں ہو اور کبھی گزرا نہ ہو
ایک دن جس دن سے پہلے رات کا سایہ نہ ہو
ایک دریا جس کے اندر کوئی بھی ڈوبا نہ ہو
ایک لمحہ جو رواں ہو اور کبھی گزرا نہ ہو
ایک دن جس دن سے پہلے رات کا سایہ نہ ہو
عشرہ // عشرے کا آٹو گراف

ادریس بابر: آخری لائن پھر ڈاٹڈ .. ڈی کنسٹرکٹڈ کہہ لو
نادیدہ کے دستخط صاف نظر آتے ہیں
نادیدہ کے دستخط صاف نظر آتے ہیں
عشرہ //مجھے میری ماں نے آزاد جنا ہے

حماد نیازی: دبائی جا سکتی ہے میری آواز
مگر اسے بانجھ نہیں کیا جا سکتا
مگر اسے بانجھ نہیں کیا جا سکتا