ایک تلوار کی داستان

افضال احمد سید: یہ ایک تلوار کی داستان ہے جس کا دستہ ایک آدمی کا وفادار تھا اور دھڑ ایک ہزار آدمیوں کے بدن میں اتر جاتا تھا

آخری دلیل

افضال احمد سید: اس کھڑکی کو سبزے کی طرف کھولتے ہوئے تمہیں محاصرے میں آئے ایک دل کی یاد نہیں آئی