Laaltain
میں جو خواب میں ساڑھی پہن کر سندھی بولتی ہوں تم لوگ جو جنگ کرو گے تو میں کہاں جاؤں گی؟ میرابچہ جو آج بھی نانا کی جنم بھومی کا طعنہ سہتا ہے کیا وہ ایک نئی ہجرت کرے گا؟ یا ہم سب زندگی سے موت کی جانب ہجرت کریں گے؟ تم جو جنگ کرو گے
Your email address will not be published. Required fields are marked *
Comment *
Name *
Email *
Website