شنگھاؤ غار

زید سرفراز: ہم غار کی دیواروں میں مجسم، وہ تنہائی تھے جسے صورت دیتے ہوئے مؤرخ نے تیشے کا استعمال کیا

پینے لوپیا

زید سرفراز: پینے لوپیا! اتلس کی بیٹی تم سے زیادہ خوبصورت نہیں ہے. اتھینہ ہمالیہ سے لوٹے گی اولمپس پر زیوس اس کی بات پر کان دھرے گا بس ریت مٹھی سے پھسلنے نہ پائے