میں نے کہا بی بی کیسی باتیں کرتی ہو شرم کرو کسی کی بہو بیٹیوں کے بارے میں ایسی باتیں نہیں کرنی چاہیے۔ پر میں آپ کو سچ بتا رہی ہوں کرتوت تو مجھے بھی اس کے اچھے نہیں لگتے
محمد عامر کی واپسی کے مخالفین کے اپنے مفادات محض کرکٹ بورڈ اور اس کے ہر فیصلے کی مخالفت سے وابستہ ہیں۔ ان حضرات کے ٹی وی پروگرام پاکستانی ٹیم کے جیتنے سے نہیں ہارنے سے چلتے ہیں یہی وجہ ہے کہ یہ کرکٹ کی بہتری کی بجائے مزید انحطاط کے خواہاں ہیں۔
"پاکستان کے چار صوبے ہیں؛ پنجاب، پنجاب کے جنوب میں واقع صوبہ جہاں مہاجر اور وڈیرے رہتے ہیں اور پنجاب کے مغرب میں واقع صوبہ جہاں نسوار بہت استعمال ہوتی ہے، لوگ کندھوں سے بندوقیں لٹکائے پھرتے ہیں اور پشتو فلمیں بنتی ہیں۔ "
ایک دفعہ یوں ہوا کہ ایک بے حال , عمر رسیدہ شخص کہیں سے بھول بھٹک کر مسلمانوں کی ایک بستی میں آکر رہنے لگا وہ عجیب و غریب عادات کا مالک تھا اور اپنے حال میں مست رہتا ۔
ہم اپنے علاقے سے دور ایک خیمہ گاہ میں ہیں،ہمارا گھر تباہ ہو چکا ہےاور میرے بچے خوف سے بیمار پڑ گئے ہیں، ان کے پیٹ میں کئی دنوں سے ایک دانہ تک نہیں گیا وہ بھوک سے تڑپ رہے ہیں اور موت ان کے سروں پر پرمنڈلا رہی ہے۔
ہمارے شہنشاہِ پنجاب المعروف خادم اعلیٰ کو ہر سال کوئی نہ کوئی نیا مشغلہ سوجھتا ہے اور اس شوق کو پورا کرنے کے لئے وہ اپنی پوری کی پوری سلطنت کو اس شوق کی تکمیل پر لگا دیتے ہیں۔